اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پشاورشہر کی مختلف نشستوں پرمد مقابل پی پی پی اور اے این پی کے رہنماوں نے پی ٹی آئی کے خلاف ایکا کر لیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورشہر کی مختلف نشستوں پرمد مقابل پی پی پی اور اے این پی کے رہنماوں نے پی ٹی آئی کے خلاف ایکا کر لیا ۔ پی ڈی اے اور ڈبلیو ایس ایس پی کے ادارے آج بھی تحریک انصاف کے اْمیدواروں کیلئے کام کر رہے ہیں ۔پشاور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی صدر سابق ایم پی اے نگہت اورکزئی اور اے این پی کے رہنما ہارون بلور نے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کو جانبدار قرار دے دیا۔ نگہت اورکزئی کا کہنا تھا کہ دیو ہیکل سائن بورڈز

انتخابی قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے درخواست دینے کے باوجود الیکشن کمیشن نوٹس کیوں نہیں لیتاسابقہ حکومت کی بیورو کریسی آج بھی صوبے میں کام کر رہی ہے ۔ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں تبدیلی انتخابات پر اثر انداز ہونا ہے اے این پی کے رہنما ہارون بلور نے کہا کہ پی ڈی اے اور ڈبلیو ایس ایس پی آج بھی تحریک انصاف کے کارکنوں کے لئے کام کر رہے ہیں پرانی تاریخوں میں بھرتیاں بھی جاری ہیں رہنماوں نے دھمکی دی کہ اگر الیکشن کمیشن کاروائی نہیں کرتی تو مجبورا سڑکوں پرنکلیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…