پاکستان میں 1970 کے بعد کبھی شفاف الیکشن نہیں ہوئے،ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں 1970 کے بعد کبھی شفاف انتخابات نہیں ہوئے، دنیا میں 70 سے 80 فیصد ووٹنگ پر الیکشن شفاف قرار دیئے جاتے ہیں۔سندھ میں پی ٹی آئی کی سیاست دفن ہوچکی ہے، پی ٹی آئی اور… Continue 23reading پاکستان میں 1970 کے بعد کبھی شفاف الیکشن نہیں ہوئے،ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی