’’عمران خان اور جہانگیر ترین سرٹیفائیڈ چور ہیں‘‘ تھپڑ کھانے کے باوجود دانیال عزیز باز نہ آئے،کیا کچھ کہہ دیا؟
اسلام آباد(سی پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مجھے 100کے ایجنڈے کا جواب نہیں آیا اورپی ٹی آئی والے ہاتھا پائی پر اتر آئے،یہ کس قسم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں؟ نعیم الحق کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ مجھے غلط ثابت کرے،یہ شخص کبھی کونسلر بھی نہیں بنے گا۔میڈیا… Continue 23reading ’’عمران خان اور جہانگیر ترین سرٹیفائیڈ چور ہیں‘‘ تھپڑ کھانے کے باوجود دانیال عزیز باز نہ آئے،کیا کچھ کہہ دیا؟