دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو تنخواہوں اور مراعات واپسی کی مد میں پانچ پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دیدیا جبکہ ان کے خلاف درج فوجداری مقدمات بھی ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںتین رکنی بینچ… Continue 23reading دہری شہریت کیس میں نااہل سابق ارکان اسمبلی کو سپریم کورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا