نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ بڑا فیصلہ سنادیاگیا،وزارت داخلہ کو ہدایات جاری
لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے متنازعہ بیان پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواستیں نمٹا دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور، رحمت شاہ آفریدی اور فہیم رضا کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ بڑا فیصلہ سنادیاگیا،وزارت داخلہ کو ہدایات جاری