جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کو ایک بار پھر بڑی شرمندگی کا سامنا، سابق صوبائی وزیر اور اہم ترین سیاسی شخصیت کا (ن)لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار ،آزادالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2018 |

اوکاڑہ کینٹ(نیوز ڈیسک) سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا ،پی پی 184 پی پی 185 سے آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لینے کے لیے الیکشن مہم کا آغاز کر دیا ، راؤ اجمل خاں کے ساتھ مل کر کسی صورت الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنما سابق صوبائی وزیر سید رضا علی گیلانی نے مسلم لیگ (ن)

کے ٹکٹ سے پی پی 184سے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا ہے ۔انہوں نے پی پی 184اور پی پی 185سے شاہ مقیم گروپ کے پلیٹ فارم سے آزاد الیکشن لڑنے کے لیے اپنی الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے ۔سید رضا علی گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ایم این اے کا ٹکٹ راؤ محمد اجمل خان کو دیا ہے جس کے ساتھ شاہ مقیم گروپ کسی صورت الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا اس لیے آزاد الیکشن لڑ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…