ان کے کردار کے بغیر یہاں مکھی بھی نہیں اڑتی ، چیف جسٹس نے شہباز شریف کو فوری طلب کر لیا
لاہور(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف خود پیش ہو کر وضاحت کریں کہ سرکاری افسران کو بھاری تنخواہوں پر کیسے بھرتی کیا… Continue 23reading ان کے کردار کے بغیر یہاں مکھی بھی نہیں اڑتی ، چیف جسٹس نے شہباز شریف کو فوری طلب کر لیا