سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب اپنے انتخابی حلقے پہنچے تو عوام نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ زبردستی کس بات کی کوشش کی جاتی رہی، ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

23  جون‬‮  2018

ملتان(نیوز ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں امیدواروں کو اپنے حلقے کے عوام کی یاد بھی ستانے لگی ہے وہ اپنے حلقوں کی جانب لوٹ رہے ہیں، کئی رہنماؤں نے تو اپنے حلقوں میں بے تحاشا کام کروائے وہ تو بلاجھجک حلقے میں جا رہے ہیں اور وہاں کی عوام بھی ان کے کاموں کو سراہ رہی ہے

لیکن جن وفاقی وزیر نے اپنے حلقے کا چکر تک نہیں لگایا اور نہ ہی کوئی کام کیا ہے ان کو عوام اب جواب دے رہی ہے، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، ایسا ہی کچھ سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن کے ساتھ ہوا وہ حلقے میں گئے تو عوام کے ہتھے چڑھ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہاں کے عوام نے انتہائی نازیبا الفاظ کے ساتھ ان کا استقبال کیا اور انہیں لوٹا لوٹا کہہ کر زبردستی گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی، سکندر بوسن کو زبردستی گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی گئی، حلقے کے عوام نے ان سے کہا کہ پانچ منٹ کے لیے گاڑی سے اتر کر ہمارے ساتھ چلو، ہماری سڑک کی حالت زار دیکھو لیکن سکندر بوسن نے گاڑی سے نیچے اترنے سے ہی انکار کر دیا، لوگوں نے کہا کہ نیچے اتر کر ہمارے علاقے کی حالت زار دیکھو مگر سکندر بوسن پھر بھی نہ اترے اس موقع پر لوگوں نے گاڑی کا دروازہ زبردستی کھول لیا اور انہیں نیچے اتارنے کی کوشش کی اور لوٹا لوٹا کے نعرے بھی لگائے۔  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہاں کے عوام نے انتہائی نازیبا الفاظ کے ساتھ ان کا استقبال کیا اور انہیں لوٹا لوٹا کہہ کر زبردستی گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی، سکندر بوسن کو زبردستی گاڑی سے اتارنے کی کوشش بھی کی گئی، حلقے کے عوام نے ان سے کہا کہ پانچ منٹ کے لیے گاڑی سے اتر کر ہمارے ساتھ چلو، ہماری سڑک کی حالت زار دیکھو لیکن سکندر بوسن نے گاڑی سے نیچے اترنے سے ہی انکار کر دیا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…