بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ایک دوسرے پر الزامات، ترجمان تحریک انصاف نے اہم اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اس وقت کوئی نہیں چھوڑ رہا ‘ پی ٹی آئی میں لوگ ا س وقت شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی گفتگو ان کی اپنی رائے ہے ‘ پارٹی عمران خان کی قیادت میں متحد ہے۔ ہفتہ کو ٹکٹوں کی تقسیم اور ایک سینئر رہنما کے پارٹی چھوڑنے کے عندیہ دینے کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ

پی ٹی آئی کو اس وقت کوئی نہیں چھوڑ رہا۔ اس وقت لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی گفتگو ان کی اپنی رائے ہے۔ فیصلہ کرنا عمران خان کے اختیار میں ہے۔ عمران خان ایک مقبول شخص ہیں کارکن عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ لیڈر عمران خان ہے یہ بات کہنا درست نہیں کہ پارٹی تقسیم کا شکار ہے یا کوئی فرق پڑ رہا ہے۔ پارٹی عمران خان کی قیادت میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…