میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا،میاں صاحب روزے سے ہوتے ہیں اور 4 گھنٹے بیان ریکارڈ کراتے ہیں مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا
اٹک (آن لائن ) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’آج میاں صاحب نے بتا دیا کہ انہیں کیوں نکالا گیا اور کس نے نکالا ؟جتنی مرضی دھاندلی کرلو جتنی مرضی لوٹے بنا لو الیکشن میں شیر ہی دھاڑے گا‘۔ اٹک میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ… Continue 23reading میاں صاحب نے بتادیا کہ انہیں کس نے اور کیوں نکالا،میاں صاحب روزے سے ہوتے ہیں اور 4 گھنٹے بیان ریکارڈ کراتے ہیں مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا