اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیںبلکہ۔۔خواجہ سعد رفیق کپتان پر حملہ آور ہو گئے، تحریک انصاف کے جلسوں میں آنیوالے لوگ کہاں سے لائے جاتے ہیں، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے

کہا کہ انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، گالیوں اور سازشوں کے باوجود پنجاب میں (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جا سکا، عمران خان کو ان کے ووٹرز اور سپورز بڑی تعداد میں ووٹ نہیں دیں گے ، اچھی بات ہے کہ پیپلز پارٹی کا امید وار یہاں محنت کر رہا ہے، پچیس جولائی تک سب الیکشن لڑیں ، پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انتخابی مہم میں شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، گالی کی سیاست کچھ نہیں دیتی، عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کو اپنی تمام تجاویز بھیجی ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے اخراجات کا نوٹس لے، این اے 129 کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات پر ہمیں پانچ سال تک لٹکائے رکھا گیا، کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار نہیں کیا جانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ  انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، گالیوں اور سازشوں کے باوجود پنجاب میں (ن) لیگ کا ووٹ بینک نہیں توڑا جا سکا، عمران خان کو ان کے ووٹرز اور سپورز بڑی تعداد میں ووٹ نہیں دیں گے ، اچھی بات ہے کہ پیپلز پارٹی کا امید وار یہاں محنت کر رہا ہے، پچیس جولائی تک سب الیکشن لڑیں ،

پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انتخابی مہم میں شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا، عوام نظریاتی بنیادوں پر ووٹ ڈالنے کیلئے تیار ہیں، گالی کی سیاست کچھ نہیں دیتی، عمران خان بنیادی طور پر سیاستدان نہیں ہیں، الیکشن کمیشن کو اپنی تمام تجاویز بھیجی ہیں، پولنگ اسٹیشن کی حدود میں جو شرائط رکھی گئی ہیں ان پر عملدرآمد کرایا جائے، پی ٹی آئی والے اپنے جلسوں کیلئے ادھر ادھر سے لوگ اکٹھے کر رہے ہیں

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…