جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ایفی ڈرین کیس،حنیف عباسی کی قسمت کا فیصلہ لکھتے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج اچانک چیمبر چھوڑ کر کمرہ عدالت میں پہنچ گئے، آتے ہی ایسا حکم جاری کر دیا کہ وہاں موجود سبھی افراد ہکا بکا رہ گئے

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایفی ڈرین کیس میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ن لیگ کے کارکنوں کا رش، فیصلہ لکھتے جج چیمبر سے نکل کر کمرہ عدالت میں آگئے، شور کے باعث فیصلہ لکھنے میں خلل پیدا ہو رہا ہے، میں بھی آپ کی طرح کا انسان ہوں،جج نے وہاں موجود افراد کو باہر نکل جانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کیس میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں ن لیگ کے

کارکنوں کے رش اور شور کے باعث چیمبر میں فیصلہ لکھتے جج چیمبر چھوڑ کر کمرہ عدالت میں آگئے اور وہاں موجود تمام افراد کو کمرہ عدالت چھوڑ دینے کا حکم دیدیا ہے۔فاضل جج نے عدالتی عملے کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ لا اینڈ آرڈر کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے۔ کمرہ عدالت میں موجود افراد کو مخاطب کرتے ہوئے فاضل جج کا کہنا تھا کہ میں بھی آپ کی طرح کا انسان ہوں ، آپ کے شور کے باعث فیصلہ لکھنے میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…