جب امتحان سر پر ہوتے تو عمران خان اپنے امی ابو کر لیکر آجاتے اور ۔۔۔چوہدر ی نثارکا حیران کن انکشاف

21  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار اور عمران خان کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔سابق وزیر داخلہ نے ایک کارنر میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے  مخالفین پر خوب طنز کے نشترچلائے ، جعلی ڈگریاں اور پارٹیاں بدلنے کا طعنہ بھی دیدیا۔انہوں نے کہاکہ جس امیدوار کو بلے کے نشان پر کھڑا کیا جا رہا ہے اس نے  تو ساری عمر پارٹیاں تبدیل کرنے میں گزاری ہے،یہ جنرل ضیاء الحق کے دور

میں میرے ساتھ نیچے ایم پی اے آیا تھا،بے نظیر بھٹو آئی تو ان کے ساتھ شامل ہوگیا۔چوہدری نثار کاکہناتھا کہ عمران خان اور میں سکول کے زمانے سے ہم دوست ہیں، بالکل نالائق اور نکھٹو طالب ہوتے تھے جب امتحان سر پر آتا تھا تو یہ اپنے ابو اورامی کو لے کر ماسٹر کے پاس حاضر ہوتے تھے۔ ان کے ابو اور امی منتیں کرتے تھے کہ اس کو اس سال پاس کردو آئندہ انشاء اللہ یہ بہت اچھی کارکردگی دکھائے گا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…