اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافے کے خلاف پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے سے مسائل بڑھیں گے ٗعالمی ادارے کی ساکھ اور قانونی حیثیت بہتر بنانے کے لیے منتخب ارکان میں اضافہ کرنا ہوگا۔بین الحکومتی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافے کے خلاف پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان