راؤ انوار بیمار ہیں انہیں بیماری کے باعث عدالت پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کر دیا
کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث ملزمان ڈی ایس پی قمر سمیت 11 ملزمان کو پیش کیا گیا، جبکہ راؤ انوار کے حوالے سے جیل حکام کی جانب سے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا، جیل حکام نے… Continue 23reading راؤ انوار بیمار ہیں انہیں بیماری کے باعث عدالت پیش نہیں کیا جا سکتا، جیل حکام نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کر دیا