ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے مشتبہ شخص کی ہوائی فائرنگ کن پٹی پر بندوق تان لی ہائیکورٹ سمیت لوگوں کو گالیاں بکتا رہا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے حالی روڈ پر بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے حاجی گل محمد نامی شخص نے اچانک ہوائی فائرنگ… Continue 23reading ہائی کورٹ کے سامنے ایک شخص کی فائرنگ، کن پٹی پر بندوق تان لی، ہائی کورٹ سمیت لوگوں کو کیا کہتا رہا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں