کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 9مزدور پھنس گئے،4 کی لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے وہاں کام کرنے والے 9 مزدور پھنس گئے جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 9 مزدور… Continue 23reading کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 9مزدور پھنس گئے،4 کی لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن جاری