وفاقی بجٹ کالعدم؟سپریم کورٹ سےآنیوالی دھماکہ خیز خبر نے حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں
لاہور(آئی این پی ) وفاقی بجٹ برائے سال 2019-2018 کوکالعدم قرار دینے کے لئے درخواست دائرکردی گئی،آئین کے تحت ایوان بالا اورایوان زیریں سے تعلق نہ رکھنے والا کوئی شخص بجٹ پیش ہی کرنے کا مجازنہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں میاں اطہرنے شفتت محمود چوہان ایڈووکیٹ کے توسط سے وفاقی بجٹ برائے… Continue 23reading وفاقی بجٹ کالعدم؟سپریم کورٹ سےآنیوالی دھماکہ خیز خبر نے حکومت کی نیندیں اڑا کر رکھ دیں