نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ، جانتے ہیں واقعہ پر عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟نعیم الحق کو کال کر کے کیا کہا؟ناقابل یقین انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا لائیو پروگرام میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کو تھپڑ ، عمران خان نے نعیم الحق کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے اسے خوب سراہا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کی جانب سے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام کے دوران وفاقی وزیر… Continue 23reading نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ، جانتے ہیں واقعہ پر عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟نعیم الحق کو کال کر کے کیا کہا؟ناقابل یقین انکشاف