پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کا کھیل ختم،23کروڑ روپے کی کرپشن کے ثبوت نیب کو مل گئے، مبینہ فرنٹ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہباز کے خلاف نیب کو بڑا ثبوت مل گیا، مبینہ فرنٹ مین گرفتار ، ترجمان نیب نے تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترجمان کے مطابق ننکانہ صاحب میں پانی کی فراہم منصوبے میں 18 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن،، منڈی فیض آباد میں پانی کی فراہمی منصوبے میں ایک کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن اور شاہ کوٹ میں سیوریج منصوبے میں 5 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونے والے چیف انجینیئر شاہد اظہار

کے خلاف محکمہ انسدادِ بدعنوانی اور ایک انٹیلی جنس ایجنسی تحقیقات کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ کرپشن کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ یہ کرپشن حمزہ شہباز شریف کی جانب سے کی گئیں اور شاہد اظہار ان کے فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہے تھے۔نیب میں موجود ذرائع نے بتایا کہ بیورو سابقہ حکومت کے دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز پولیس افسران سمیت کچھ مزید بیوروکریٹس کو کرپشن کیسز میں تحقیقات کے لیے طلب کر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…