بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

’’عمرے کیلئے سپیشل جہاز مگر اثاثوں میں کوئی گاڑی نہیں‘‘ پیپلز پارٹی نے عمران خان کو الیکشن کیلئے ادھار پر گاڑی دینے کی آفرکری

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے عمران خان کو گاڑی ادھار پر دینے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان نے اثاثوں میں کوئی بھی گاڑی ظاہر نہیں کی جس پر دکھ ہوا۔ میرے والد کی 78 ماڈل گاڑی خراب کھڑی ہے گاڑی کے ٹائر ڈلواکر بنی گالہ بھجوا دونگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے دکھ ہوا کہ عمران خان اپنے اثاثوں میں گاڑی ظاہر نہیں کی ۔

عمرہ کرنے کے لئے اسپیشل جہاز پر لیتے ہیں مگر گاڑی نہ ہونے پر دکھ ہوا۔ عام انتخابات کے لئے ایک گاڑی ادھار پر دینے کے لئے تیار ہوں اور انتخابات کے بعد گاڑی مجھے واپس کر دیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اثاثوں میں کوئی بھی گاڑی ظاہر نہیں کی جس پر دکھ ہوا۔ میرے والد کی 78 ماڈل گاڑی خراب کھڑی ہے گاڑی کے ٹائر ڈلواکر بنی گالہ بھجوادونگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس ٹائر کے پیسے نہیں ہے تو بلوچستان کے عوام سے چندہ کر کے ان کی گاڑی کوٹائر ڈلوا دونگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…