جوڈرائیور اپنے رکشے پر میرا پوسٹر لگائے گا میں اسے۔۔۔!!! تحریک انصاف کے رہنما نے انوکھا اعلان کردیا

26  جون‬‮  2018

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے انتخابی مہم اوراپنی تشہیر کیلئے انوکھا طریقہ اپنالیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاو رسے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حاجی شوکت علی نے رکشوں پر ان کے بینرز، تصاویر اور پارٹی جھنڈے لگانے والے

رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے سی این جی سٹیشن سے 300 روپے کی سی این جی مفت دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ان کے سی این جی سٹیشن پر رکشوں کی قطاریں لگ گئی ہیں اور درجنوں رکشوں پر پوسٹرز لگادئیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ شوکت علی کا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی غلام احمد بلور کے ساتھ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…