منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

(ن) لیگ کی قیادت نے 3سے 5کروڑ میں ایم این اے کا ٹکٹ فروخت کیا،اہم حلقے سے کھڑے امیدوار نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے این اے 123سے امیدوار برائے قومی اسمبلی اکمل باری نے اللہ اکبر تحریک میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا،اکمل باری کل حلقے کی موجودہ صوتحال اور پارٹی چھوڑنے کی وجوہات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کرینگے،اکمل باری نے کہا ن لیگ کی قیادت نے تین سے پانچ کروڑ میں ایم این اے کا ٹکٹ فروخت کیا،ملک ریاض جیسے کرپٹ شخص کو دوبارہ ٹکٹ دینا اس کی واضح مثال ہے۔

جو شخص گزشتہ پانچ سالوں میں حلقے میں داخل نہیں ہوا اس کو پھر ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے،شریف فیملی نے قبضہ گروپوں اور کرپشن زدہ افراد کو نوازنے کا ٹھیکہ لیا ہے کیوں یہ لوگ ان کو کرپشن میں برابر کا حصہ دیتے ہیں،اللہ اکبر تحریک میں شمولیت کا فیصلہ حلقے کے لوگوں کی مشاورت سے کیا گیا ،اس حوالے سے پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان بھی کرو گا اور ن لیگ کی قیادت کی دوغلی پالیسی کا پول بھی کھولوں گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…