ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’مریم نواز اڈیالہ جیل میں یہ کام ہرگز نہیں کرسکتی‘‘ انتظامیہ نے لیگی رہنما کی درخواست مسترد کردی

datetime 23  جولائی  2018 |

راولپنڈی (سی پی پی)اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی قیدیوں کو پڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل قوانین کے مطابق وہ کسی بھی ساتھی قیدی سے رابطہ نہیں کرسکتیں ۔

اس لیے ان کی قیدیوں کو پڑھانے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو قید تنہائی میں نہیں رکھا گیا بلکہ انہیں طیبہ تشدد کیس کے مجرم سابق ایڈیشنل سیشن جج راجا کرم علی خان کے ہمراہ رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…