اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ہے، درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی سابق خصوصی مشیر عرفان صدیقی کے رشتہ دار ہیں اور انہوں نے ملکی وفاداری کو دائو پر لگا دیا ہے اس لئے وہ عہدے پر فائز رہنے کے اہل نہیں لہٰذا انہیں عہدہ سے برطرف کیا جائے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































