منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’آرمی چیف نے مجھ سے کہا تھا کہ یہ پریشر اس شخص نے بنایا ہے‘‘ سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے ملاقات کے دوران ہونیوالی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف شائد غصہ ہی کریں لیکن ایک ملاقات میں انہوں نے مجھ سے کہا تھا کہ ”یہ ہم نے نہیں کیابلکہ یہ عمران خان نے پریشر بنایا ہے “۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ ہم ان چیزوں سے اللہ تعالیٰ کومانتے ہیں کہ ساری دنیا کارخ ایک طرف ہوتا ہے اور حالات کارخ کسی اور طرف چلا جاتا ہے ،صد ر ممنون نے جو بات کہی تھی کہ ”ان کے چہروں پر پھٹکار برس رہی ہے“

بعض اوقات انسان کہتا نہیں بلکہ اس کے منہ سے کہلوا دیا جاتا ہے ،آرمی چیف پہلے چار ماہ تک نوازشریف سے مفاہمت کرتے رہے،ڈان لیکس پر بھی انہوں نے نوازشریف سے مفاہمت کرنے کی کوشش کی لیکن ہوئی نہیں۔ہارون الرشید نے کہا کہ شائد آرمی چیف اس بات کا غصہ ہی کریں لیکن جنرل باجوہ نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہاتھا کہ” یہ ہم نے نہیں کیا بلکہ یہ عمران خان نے پریشر بنایا ہے ۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…