منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ ہے نیا پاکستان؟تحریک انصاف کے دفتر میں نوجوان سر عام نشہ کرنے لگے،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن میں 2 دن باقی لیکن گوجرانوالہ کے علاقہ پیپلز کالونی میں پاکستان تحریک انصاف کے دفتر میں نوجوان سر عام نشہ کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق  پیپلز کالونی میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے اس دفتر سے متعلق پولیس کو کئی شکایات موصول ہوئیں جس پر پولیس نے مذکورہ دفتر میں چھاپہ مار کر تین افراد کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار بھی کر لیا تھا۔

لیکن اب اس آفس میں نشے کے عادی افراد نے سر عام ہی نشہ کرنا شروع کر دیا جس کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔ مقامی ایس ایچ او نے بتایا کہ وہاں کچھ ایسے نوجوان موجود ہیں جو نشے کے عادی ہیں انہیں ایسی سرگرمیاں کرنے سے منع بھی کیا تھا ۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے کیمپ میں موجود پی ٹی آئی کارکنان سے بات کی گئی تو انہوں نے نشہ کرنے والے افراد سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…