پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے علاوہ پنجاب ، سندھ کی جنرل سیٹوں پر 13 خواتین کو ٹکٹ جاری کر دئیے،بڑے بڑے نام شامل

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے علاوہ پنجاب اور سندھ کی جنرل سیٹوں پر 13 خواتین کو ٹکٹ جاری کر دئیے،سیالکوٹ کے حلقے این اے 72 سے فردوس عاشق اعوان ، این اے 90 سرگودھا سے نادیہ عزیز، این اے 115 جھنگ سے غلام بی بی بھروانہ اور این اے 125 لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی۔این اے 168 بہاولنگر سے فاطمہ طاہر چیمہ، این اے 173 بہاولپور سے خدیجہ عامر۔

این اے 182 مظفر گڑھ سے تہمینہ دستی، این اے 184 مظفر گڑھ سے سیدہ زہرا باسط بخاری اور این اے 191 ڈیرہ غازی خان سے زرتاج گل پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گی۔سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 لاڑکانہ سے حلیمہ بھٹو، این اے 201 لاڑکانہ سے قر العین، این اے 202 قمبر شہداد کوٹ سے فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ مسرت شاہ اور این اے 211 نوشہرو فیروز سے غزالہ حسین تحریکِ انصاف کی جانب سے انتخابات میں حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…