سپریم کورٹ کے احکامات، پاکستان واپس آنا ہے یا نہیں؟؟ پرویز مشرف نے اپنا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے (آج) جمعرات کو سپریم کورٹ میں طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 13 جون کو طلب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ کے احکامات، پاکستان واپس آنا ہے یا نہیں؟؟ پرویز مشرف نے اپنا فیصلہ سنادیا