جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اگر جمعہ کے دن یہ کام ہو گیا تو پھر نواز شریف کو دوبارہ اقتدار تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔شیخ رشید کا ایسا بیان سامنے آگیا کہ عمران خان حیران رہ جائیں گے

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر جمعہ کے روز 10 سے 20 لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی لیکن اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلے تو یہ نواز شریف کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ہوگا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلی مرتبہ شیخ برادری میرا ساتھ دے رہی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے معاملے پر میرے کردار کے باعث مذہبی قوتیں

بھی میر ے ساتھ ہیں۔ انشا اللہ میں دونوں حلقوں سے ایک لاکھ سے زائد وووٹ حاصل کروں گا او ربڑے مارجن سے کامیابی حاصل کروں گا ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر جمعہ کے روز 10سے 20لاکھ لوگ نکل آئے تو (ن) لیگ کی سیاست چمک جائے گی اور یہ نہیں نکلیں گے ،22کروڑ کے ملک میں اگر 5سے 10ہزار لوگ نکلتے ہیں تو یہ نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہے اور ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…