غیر قانونی وزیراعظم، اسکے تو خاندان کے لوگ بھی۔۔ پرویز رشید تمام حدود کراس کر گئے، عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا کہ تحریک انصاف والے غصے سے آگ بگولہ ہو جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی مسلم لیگ ن کاپہلا ردعمل سامنے آگیا، غیر قانونی وزیراعظم قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان حلف اٹھانے کے بعد باقاعدہ طور پر پاکستان کے وزیراعظم بن چکے ہیں اور تقریب حلف برداری کے بعد عمران خان کو وزیراعظم ہائوس پہنچنے پر گارڈ آف آنر… Continue 23reading غیر قانونی وزیراعظم، اسکے تو خاندان کے لوگ بھی۔۔ پرویز رشید تمام حدود کراس کر گئے، عمران خان کے حلف اٹھانے کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا کہ تحریک انصاف والے غصے سے آگ بگولہ ہو جائینگے











































