نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری کے خلاف (ن) لیگ کا پراپیگنڈہ،غیر اخلاقی ہے‘ خرم نواز گنڈا پور
لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کر کے غیر جمہوری اور غیر اخلاقی حرکت کی،ساری زندگی سیاست میں بسر کرنیوالے سیاسی ،جمہوری اخلاقیات کی الف ب بھی نہ… Continue 23reading نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری کے خلاف (ن) لیگ کا پراپیگنڈہ،غیر اخلاقی ہے‘ خرم نواز گنڈا پور