ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، تقریباً 80 پیشیاں ہوچکی ہیں، نوازشریف کا حکومتی مدت مکمل ہونے پر تبصرہ
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے حکومتی مدت مکمل ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن سب کچھ ہی تاریخی ہے، ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، آج 80 کے قریب پیشیاں ہوچکی ہیں۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں العزیزیہ… Continue 23reading ایسا تاریخی دن کبھی نہیں دیکھا، تقریباً 80 پیشیاں ہوچکی ہیں، نوازشریف کا حکومتی مدت مکمل ہونے پر تبصرہ