منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

’’تحریک انصاف کی جیت یقینی‘‘ عمران خان وزارت عظمیٰ کی کرسی کے قریب سے قریب تر ہونے لگے ،پچھلے ایک ماہ کے سرویز اور رپورٹس میں حیران کن انکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ہونے جارہے ہیں ۔تمام جماعتوں کی جانب سے گزشتہ رات 12 بجے انتخابی مہم ختم ہو چکی ہے ۔ایسے میں مختلف سرویز اور جائزوں نے  تحریک انصاف کی جیت یقینی قرار دے دی، مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے کرائے گئے سرویز اور جائزوں میں تحریک انصاف کی پنجاب میں مقبولیت میں 75 فیصد اضافہ ہوا۔

وفاق میں حکومت بنانے کیلئے فیورٹ، خیبرپختونخواہ میں بھی پہلی مرتبہ کوئی جماعت مسلسل دوسری مرتبہ حکومت بنائے گی۔سرویز اور جائزہ رپورٹس  گیلپ، پلس کنسلٹنٹ، روشن پاکستان، آئی او پی اور دیگر شامل کی جانب سے جاری کی گئیں۔ جبکہ ملکی اور غیر ملکی جریدوں کی  بھی جائزہ رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران سامنے آنے والی  رپورٹوں میں تحریک انصاف کو  فیورٹ قرار دیا گیا ہے۔جبکہ پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن اب بھی قدرے بہتر ہے۔  رپورٹس میں کہا گیا ہے عمران خان وزارت عظمیٰ کی کرسی کے قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…