جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

خاوند کے قتل کا شبہ، سسرالیوں نے شک کی بنیاد پر 6بچوں کی ماں کو ایسے دردناک طریقے سے قتل کردیا کہ جان کر روح بھی کانپ جائے

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن(این این آئی)قبولہ ٹائون ۔سسرالیوں نے کرنٹ لگا کے چھ بچوں کی ماں کو قتل کر دیا۔پولیس نے دیور کو گرفتار کر لیا۔قبولہ ٹائون میں الللہ دتہ ی بیوہ نسیم بی بی کو گھر میں دیور عالم شیر نے ساتھیوں سے مل کر کرنٹ لگا کر قتل کر دیا ۔پولیس نے نسیم بی بی کی نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے ہسپتال منقتل کر دی۔سسرالیوں

کو شبہ تھا کہ نسیم بی بی نے اپنے خاوند الللہ دتہ کو زہر دے کر قتل کر دیا تھا۔پولیس نے دیور عالم شیر کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی۔پولیس قبولہ نے مقتولہ نسیم بی بی کے بھائی محمد اکرم ولد شفیع بہاولنگر کی درخواست پر اس کے سسر اور دیور عالم شیروغیرہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…