وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری تقریب۔۔ عمران خان نے ایسی مثال قائم کر دی کہ جان کر پوری قوم کپتان پر فخر محسوس کریگی، بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انساف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم کیلئے تقریب حلف برداری نہایت سادگی سے منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے، چیئرمین تحریک انصاف ایوان صدر میں سادگی سے منعقد ہونے والی تقریب میں… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان کی حلف برداری تقریب۔۔ عمران خان نے ایسی مثال قائم کر دی کہ جان کر پوری قوم کپتان پر فخر محسوس کریگی، بڑا اعلان کر دیا گیا











































