نوازشریف گلف اسٹیل کے کاروبار میں شامل رہے اور نہ ہی کاروبار سنبھالا،واجد ضیاء
اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء نے جرح کے دوران بتایا کہ ایسی دستاویزات نہیں ملیں کہ نوازشریف گلف اسٹیل کے کاروبار میں کسی بھی طرح شامل رہے اور نہ ہی گلف اسٹیل کا کاروبار سنبھالا،وکیل صفائی خواجہ حارث… Continue 23reading نوازشریف گلف اسٹیل کے کاروبار میں شامل رہے اور نہ ہی کاروبار سنبھالا،واجد ضیاء