ن لیگ سے اہم رہنماؤں کی ’’اُڑان‘‘کا سلسلہ جاری ،مزید دو اہم رہنما و سابق رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
ڈیرہ غازی خان (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق رکن اسمبلی سردار اختر اور سردار جاوید اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے مسلم لیگ (ن)کے سردار اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کے ہمراہ… Continue 23reading ن لیگ سے اہم رہنماؤں کی ’’اُڑان‘‘کا سلسلہ جاری ،مزید دو اہم رہنما و سابق رکن اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے