جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کاووٹ منسوخ بھی ہوسکتاکیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نےدھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کیمرےکےسامنےووٹ کاسٹ کیاہے جس پر الیکشن کمیشن نےنوٹس لےلیاہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کےکیمرےکےسامنےمہرلگانےکےمعاملے پرالیکشن کمیشن نےنوٹس لےلیا ہے ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناتھاکہ الیکشن ایکٹ کےخلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔الیکشن

کمیشن نےکہاہےکہ قانون کی خلاف ورزی پرعمران خان کاووٹ کینسل بھی ہوسکتاہے۔اس کےعلاوہ الیکشن کمیشن عمران خان کی میڈیا پر براہ راست گفتگو کا نوٹس لے چکی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناتھاکہ یہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔الیکشن کمیشن کاکہناتھاکہ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…