ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جائے ،(ن)لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کرنے کی درخواست کی تھی جسے کمیشن نے مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائع ہونے والے ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزشائع کی گئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ووٹرز کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں ٗ جبکہ صرف 3 سے 4 افراد کو پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔الیکشن کمیشن نے اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ کا وقت 6 بجے تک ہی رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…