عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کر لی۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) رہنماء عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری سے اپنے الفاظ پر معذرت کی… Continue 23reading عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی