بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018 کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے شہربہاولنگر کے علاقہ منچن آباد کے حلقہ این اے 166 کے پولنگ اسٹیشن جہان پورہ پرشہدکی مکھیوں نے حملہ کر دیاجس کے باعث

پولنگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔ حملہ سے انتخابی عملے کی دوڑیں لگ گئیں اور عملہ انتخابی سامان چھوڑ کرجان بچانے میں مصروف ہوگیا۔مقامی حکام کے مطابق صورتحال پر جلد قابو پا لیا جائیگا اور ووٹنگ کا عمل دوبارہ  شروع کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…