اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی بہواور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان ووٹ کاسٹ کرنے جیسے ہی ماڈل ٹائون لاہور کے پولنگ سٹیشن پہنچیں تو وہاں ان کو کس چیز کا سامنا کرنا پڑ گیا، شریف خاندان کو ایک اور نقصان

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی بہو اور سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکیں، بغیر ووٹ ڈالے گھر روانہ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سلمان شہباز اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جونیئر ماڈل ہائی سکول ماڈل ٹائون میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچے جہاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے سلمان شہباز نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا تاہم سلمان شہباز کی اہلیہ زینب سلمان اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں

جس کی وجہ سے ان کا نام کا سیریل لسٹ میں موجود نہ ہونا بتایا گیا ہے۔ زینب سلمان اس موقع پر ووٹ پول کرنے کیلئے دوسرے پولنگ سٹیشنز پر بھی گئیں مگر انہیں ہر جگہ سے یہی بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ لسٹ میں ان کا نام اور شناختی کارڈ نمبر موجود نہیں۔اس طرح ن لیگ شریف خاندان کے ایک قیمتی ووٹ سے محروم رہ گئی ، زینب سلمان ووٹ کاسٹ نہ کر سکنے پر مایوسی کی حالت میں گھر روانہ ہو گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…