بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے مدمقابل ن لیگ کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے ایسا کام کر دیا کہ تحریک انصاف میں ہلچل مچ گئی، کپتان کے وکیل فوراََ حرکت میں آگئے، الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اخبار میں خواجہ سعد رفیق کی جانب سے اشتہار کی اشاعت، پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد اشتہار کی اشاعت کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اخبار میں خواجہ سعد رفیق کی جانب سے اشتہار کی اشاعت پر پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم ختم ہونے کے بعداشتہار کی اشاعت کو ضابطہ اخلاق کی

خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر بابر اعوان نے کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے قومی اخبارات میں ایک صفحے کا اشتہار چھاپ کرانتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دی ہیں ، الیکشن کمیشن خواجہ سعد رفیق کے خلاف ضابطے کی کارروائی کرے ۔انہوں نے کہاکہ سعد رفیق سے باز پرس کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…