ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’الیکشن 2018پولنگ ڈے کا پہلا افسوسناک واقعہ‘‘ پی ٹی آئی کے کارکنوں پرکس جماعت کے کارکنوںنے بندوقوں کے منہ کھول دئیے، یہ ن لیگ نہیں بلکہ کونسی جماعت ہے ؟بڑا نقصان ہو گیا

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے حلقہ پی کے 47میں پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکنوں کے درمیان تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا کارکن ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 47 نواں کلی میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں میں فائرنگ کے نتیجے میں پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ڈی پی او صوابی سیدخالد ہمدانی کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…