بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی

کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی ان کا کہناتھا کہ ہماراٹرن آﺅٹ کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔میں ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…