بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

datetime 31  مئی‬‮  2018

2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ2018کا پاکستان2013کے پاکستان سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، ہم نے 5سال کے دوران پاکستان کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کر دی ہے جس پر آنے والے سالوں میں مضبوط پاکستان کی بنیاد ڈالی جائے گی،جمہوریت چلتی رہے گی تو مضبوط بھی ہوگی… Continue 23reading 2018کا پاکستان2013سے بہت بہتر اور مضبوط ہے، رانا افضل

منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

datetime 31  مئی‬‮  2018

منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

اسلام آباد(آئی این پی) جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے اگر سیاستدان اپنے اختیارات استعمال نہیں کریں گے تو پھر کوئی اوران کو استعمال کرے گا،پاکستان کے اندر… Continue 23reading منتخب حکومت اپنی آئینی مدت پوری کر چکی ، لیکن عوام سے کیے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ، سراج الحق

ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

datetime 31  مئی‬‮  2018

ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ہے، چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، عمران خان پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں، حکومت… Continue 23reading ختم نبوت قانون میں ترمیم اس حکومت کا بدترین کام ،چوروں کے آنے سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی ہے، شہریار آفریدی

ہم سب کا فرض ہے کہ ہم اس ملک کے نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے اپنا فرض ادا کریں‘جو لوگ اچھا کام کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے ‘جو سرکاری ملازم اپنی ڈیوٹی پوری نہیں کرتا اس کا احتساب ہونا چاہیے،احسن اقبال

ہم 5سال پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے، اپوزیشن کنٹینر پر چڑھ کر سازشیں اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرتی رہی،کیپٹن(ر) صفدر

datetime 31  مئی‬‮  2018

ہم 5سال پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے، اپوزیشن کنٹینر پر چڑھ کر سازشیں اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرتی رہی،کیپٹن(ر) صفدر

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ ہم 5سال کے دوران پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے جبکہ اپوزیشن کنٹینر پر چڑھ کر سازشیں کرتی رہی اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرتی رہی، دیکھنا ہوگا کہ کچھ عرصہ سے بلوچستان سازشوں کا گڑھ کیوں بن گیا… Continue 23reading ہم 5سال پارلیمنٹ میں بیٹھے رہے، اپوزیشن کنٹینر پر چڑھ کر سازشیں اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرتی رہی،کیپٹن(ر) صفدر

عمران نیازی کا یوٹرن پنجاب میں لیگی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے‘پرویز ملک

datetime 31  مئی‬‮  2018

عمران نیازی کا یوٹرن پنجاب میں لیگی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے‘پرویز ملک

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ یوٹرن کے بادشاہ نے پھر یو ٹرن لیا، عمران نیازی کا یوٹرن پنجاب میں لیگی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے،(ن)لیگ کی حکومت نے پنجاب میں پانچ ہزار میگا واٹ… Continue 23reading عمران نیازی کا یوٹرن پنجاب میں لیگی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے‘پرویز ملک

انتخابات 2018 ٗالیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین، انتخابی عملے،سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

انتخابات 2018 ٗالیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین، انتخابی عملے،سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی مبصرین، انتخابی عملے اور سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے انتخابات سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔غیر ملکی مبصرین کیلئے 14 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا، جس کے مطابق مبصرین کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامے کے بغیر انتخابی عمل کے مشاہدے… Continue 23reading انتخابات 2018 ٗالیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین، انتخابی عملے،سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اصغر خان کیس جاتے جاتے حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا چیف جسٹس نےآخری حکومتی دن کی شام تک مہلت دیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2018

اصغر خان کیس جاتے جاتے حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا چیف جسٹس نےآخری حکومتی دن کی شام تک مہلت دیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اصغر خان کیس میں کابینہ اجلاس نہ بلانے پرچیف جسٹس کا اظہار برہمی ، یہ اتنا سنجیدہ معاملہ ہے اور حکومت کو کوئی فکر ہی نہیں ہےتفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نےاصغر خان کیس میں کابینہ اجلاس نہ بلانے پر حکومت کو آج شام تک کی مہلت دے دی… Continue 23reading اصغر خان کیس جاتے جاتے حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا چیف جسٹس نےآخری حکومتی دن کی شام تک مہلت دیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، عابد شیر علی اچانک اپنی سیٹ چھوڑ کر تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے پاس پہنچ گئے، ایسا منظر کہ دیکھ کر مراد سعیدہکا بکا رہ جائیں ، سپیکر ایاز صادق بھی بے اختیار ’’ویلڈن عابد ‘‘کہہ اٹھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے کا بل منظور، عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیریں مزاری نے رائے دی صدر کی تنخواہ میں اضافے کا معاملہ آئندہ حکومت پر چھوڑ دیا جائے۔قومی اسمبلی… Continue 23reading قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس، عابد شیر علی اچانک اپنی سیٹ چھوڑ کر تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے پاس پہنچ گئے، ایسا منظر کہ دیکھ کر مراد سعیدہکا بکا رہ جائیں ، سپیکر ایاز صادق بھی بے اختیار ’’ویلڈن عابد ‘‘کہہ اٹھے