جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف سے خفیہ ملاقات اور این آر او سے متعلق خبریں،خیبرپختونخوا کے گورنر ہاؤس کے ترجمان نے وضاحت کردی،ملاقات کب اور کس وقت ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا گورنرہاؤس کے ترجمان علی خان نے وضاحت کی ہے کہ گورنر پنجاب اورگورنرکے پی کے کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات دن کے اجالے میں ہوئی ہے ملاقات خفیہ ہرگزنہ تھی ملاقات کی گورنرہاؤس نے باقاعدہ پریس ریلیز جاری کی اوراین آر او سے متعلق خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں ۔ایک یبان میں ترجمان نے کہاکہ ملاقات میں

میڈیکل بورڈ اورآئی جی جیل خانہ جات بھی موجودتھے انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی صحت سے متعلق خبریں آنے پردونوں گورنرز ان کی خیریت دریافت کرنے گئے تھے نوازشریف دونوں گورنرز کے لیڈر اورسابق وزیراعظم پاکستان ہیں ۔ترجمان نے کہاکہ نوازشریف نے ڈیل یا این آراو لیناہوتا تو وہ پاکستا ن واپس کیوں آتے نوازشریف نے ڈیل کرنا ہوتی تو وہ باہرملک سے بیٹھ کرکرتے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…