وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں ایسا الوداعی خطاب کہ ایوان میں سناٹا چھا گیا، پاکستان کے مسائل کیسے حل ہونگے؟ طریقہ بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے سول مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر برداشت نہیں ہوگی ٗ2013 کے مقابلے میں ملک کی معیشت بہت بہتر ہے ٗدوسری اسمبلی اپنی مدت پوری کررہے ہیں جو خوش آئند… Continue 23reading وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں ایسا الوداعی خطاب کہ ایوان میں سناٹا چھا گیا، پاکستان کے مسائل کیسے حل ہونگے؟ طریقہ بتا دیا