شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویودیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کیلئے پارٹی کے تاحیات قائد محمد نواز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویو دیا۔ اس موقع پر پارلیمانی بورڈ کے اراکین نے شہباز شریف سے ان کی بطور رکن پنجاب اسمبلی کارکردگی اور مستقبل کے حوالے سوالات کئے جن کا… Continue 23reading شہباز شریف نے پارٹی ٹکٹ کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویودیا